Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کرنےوالی بلندچوٹی" دنیا کی انتہا"

ریاض .... سوشل میڈیا پرشمالی ریاض میں واقع انتہائی بلند چوٹی سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے والی وڈیو انتہائی مقبول ہورہی ہے ۔ وڈیو اپ لوڈ ہونے کے محض چند گھنٹوں کے اندر ااسے غیر معمولی پذیرائی ملی ۔ ریاض کے شمالی علاقے میں انتہائی بلند چوٹی کو " دنیا کی انتہائ" کا نام دیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر غیر معمولی مقبولیت حاصل کر نے کے باعث عوام کی توجہ حاصل کر چکی ہے ۔ اکثر لوگ اس چوٹی پر جاکر وہاں سے وادی کا نظارہ کرتے ہیں ۔ مذکورہ بلند چوٹی ریاض کے شمالی علاقے سے 90 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ 
 
وڈیو دیکھنے کیلئے لنک کو کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=T7eAq-90RK0

شیئر: