Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمنی کے قبضے سے 5لاکھ ریال برآمد

عسیر...... عسیر پولیس نے سعیدہ الصوالحہ چیک پوسٹ پر 5لاکھ ریال گاڑی میں چھپا کر لیجانے والے یمنی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ہمراہ بیوی اور 4بیٹے بھی تھے۔ جنوب سے شمال کی طرف جارہے تھے۔ گاڑی کی تلاشی پر 499908ریال برآمد ہوئے۔ چاول کی ایک تھیلی میں چھپا کر رکھے گئے تھے۔
 
 

شیئر: