Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا، اعتراض کے سیکوئل میں

بالی اور ہالی وڈ فلم  انڈسٹری کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑا کو نئی بالی وڈ فلم مل گئی ہے۔ حال ہی میں پرینکا کے 'اعتراض ' کے سیکوئل میں کاسٹ کئے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا سبھاش گھئی کی ماضی کی فلم ' اعتراض کے سیکوئل میں اہم کردار نبھائیں گی۔اعتراض، 2004 کی فلم ہے جس میں پرینکا چوپڑا نے منفی کردار نبھایاتھا۔ ان کےساتھ اکشے کمار  نے بھی کام کیاتھا۔
 

شیئر: