Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت جی 5کی فراہمی کیلئے کوشاں

ریاض۔۔۔۔انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب جی 5کی خدمات کی فراہمی میں پیش پیش رہے گا۔ اس ٹیکنالوجی سے بہت سارے ایسے فوائد حاصل ہونگے جو ابتک خواب لگتے ہیں۔ کمیونیکیشن بورڈ نے 2020ء کے آغاز تک اسے تجارتی بنیادوں پر متعارف کرانے کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ یہ ٹیم مواصلاتی اداروں کے ساتھ ربط و ضبط پیدا کررہی ہے۔ خصوصی رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ جی 5بین الاقوامی سرمایہ کاری کا حجم 2035ء تک 12.3ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگا۔
مزید پڑھیں:- - - -"حقہ نوش لڑکیوں سے شادی نہیں کرینگے"سوشل میڈیا پر نوجوانوں کی مہم

شیئر: