جدہ کامیڈی میلہ عروج پر ہفتہ 24 فروری 2018 3:00 جدہ.... جدہ تقریبات مرکز میں سعودی عرب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور سب سے بڑا کامیڈین پروگرام شروع کردیا گیا۔ اتوار تک جاری رہیگا۔ عرب دنیا کے کامیڈین شائقین کو روزانہ شام 8بجے سے ساڑھے 9اور پھر ساڑھے 10سے 12بجے تک محظوظ کررہے ہیں۔ جدہ کامیڈی میلہ تقریبات مرکز شیئر: واپس اوپر جائیں