Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چدمبرم نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

نئی دہلی ....کانگریس کے سینیئر رہنما چدمبرم نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے اور درخواست کی ہے کہ میری پرائیویسی اور عزت و احترام سے رہنے کے حق کو تحفظ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ایجنسیوں کے میرے گھر وں پر مسلسل چھاپوں اور سی بی آئی اور انفورسمنٹ ڈائریکٹریٹ کی طرف سے میرے بیٹے کو طلب کرنے کے بعد میرے حقوق متاثر ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ سی بی آئی نے انکے وزارت خزانہ دور میں مختلف بے ضابطگیوں کے الزامات لگائے ہیں۔

شیئر: