Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں آج اسکول بند رہیں گے

ریاض: ریاض میں آج اتوار کو تمام اسکول بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو ریاض میں موسم غیر یقینی رہے گا۔
مزید پڑھیں : مدینہ منورہ میں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
 طلبہ اور اساتذہ کی سلامتی کے لئے ریاض شہر سمیت رماح، ثادق، مزاحمیہ، الدرعیہ اور ضرما کمشنریوں کے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
 

شیئر: