شیخ صالح سے عبداللطیف کندی کی ملاقات
ریاض .... سعودی وزیر اسلامی امور و دعوة و رہنمائی شیخ صالح آل الشیخ سے اتوار کو ریاض میں جموں و کشمیر میں جمعیت اہلحدیث کے ناظم عمومی ڈاکٹر عبداللطیف کندی اور ان کے ہمراہ وفد میں شامل ارکان نے ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔