آئندہ برس چاند پر موبائل کا پہلا نیٹ ورک قائم کردیا جائیگا
بدھ 28فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان کے زیر قیادت” دانشور گروپ“ وفد کی ملاقات
٭ سعودی قیادت نے آپریشن کی کامیابی پر شاہ مراکش محمد السادس کو مبارکباد پیش کردی
٭ شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ لندن سے برطانیہ اور سعودی عرب کے تعلقات کے استحکام کی بنیادیںمضبوط ہونگی، تھریسا مے
٭ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری آج سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچیں گے
٭ انسانی راہداری پر بمباری سے متعلق بشار الاسد اور اپوزیشن کے ایک دوسرے پر الزامات
٭ سعودی وفد نے لبنانی اسپیکر نبیہ بری اور لبنان کے دیگر قائدین سے ملاقاتیں کرلیں
٭ حوثیوں نے زیدی فرقے کو ایران کا لبادہ اوڑھا دیا، یمنی وزیر اوقاف
٭ سوڈانی افواج میں وسیع البنیاد تبدیلیاں، چیف آف اسٹاف برطرف کردیئے گئے
٭ آئندہ برس چاند پر موبائل کا پہلا نیٹ ورک قائم کردیا جائیگا
٭ یمنی فریقوں کے درمیان اتفاق کی بنیادیں استوار کردی گئیں، حوثی حل کی راہ میں رکاوٹ ہیں، اسماعیل ولد الشیخ
٭ الجوف میں 30حوثی باغی ہلاک، مارب پر حوثیوں کا بیلسٹک حملہ ناکام بنادیا گیا
٭٭٭٭٭٭٭٭