Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے لبنانی وزیراعظم کی ملاقات

ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز بدھ کو ریاض کے قصر یمامہ میں لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کا خیر مقدم کررہے ہیں۔ دونوں رہنماﺅں نے لبنان کے حالات حاضرہ اور سعودی عرب کے ساتھ اس کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود، وزیر مملکت و رکن کابینہ ڈاکٹر مساعد العیبان، وزیر خارجہ عادل الجبیر ، مشیر ایوان شاہی نزار العلولا، لبنان میں متعین سعودی سفیر ولید الیعقوب اور مملکت میں متعین لبنانی سفیر فوزی کبارہ بھی موجود تھے۔
 

شیئر: