Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہالی وڈ کی ریڈاسپیرو کا پریمیئر

ہالی وڈ  کی نئی فلم ' ریڈاسپیرو کا پریمیئرنیویارک میں منعقدہوا۔معروف ہالی وڈ اداکارہ جینیفر لارنس کی نئی فلم '  کے پریمیئر میں معروف فلمی شخصیات نے شرکت کی۔ فلم میں اداکارہ جینیفر لارنس ایک جاسوسہ کا کردار نبھارہی  ہیں۔ 'ریڈاسپیرو کی کہانی  ایک ایسی روسی خاتون کے گرد گھومتی ہےجسے  سی آئی اے ایجنٹ سےمحبت ہوجاتی ہے۔یہفلم 2 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائےگی۔
 

شیئر: