Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”طائف کی دلہن“

طائف ... طائف کے السحیلی سیکٹر کے قصر السلام میں 4روزہ ”طائف کی دلہن“ کے زیر عنوان نمائش شروع کردی گئی۔ شیخہ نورة بنت خلیفہ بن عبدالعزیز آل خلیفہ اسکی سرپرستی کررہی ہیں ۔ معروف فنکارہ امل العوضی اور شیلا سبت بھی نمائش میں شریک ہیں۔ دلہن کے لوازمات کی دنیا میں ہر نئی شے نمائش میں پیش کی جارہی ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک میں عروسی ملبوسات اور جدید ترین فیشن کی اشیاءنمائش میں رکھی گئی ہیں۔ خصوصاً عرب اور ترک دلہنوں کے تاریخی بناﺅ سنگھار اور ملبوسات پیش کرنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
 

شیئر: