مکہ میں غیر معیاری میک اپ او ربجلی کا سامان ضبط
ریاض...مکہ مکرمہ میونسپلٹی کے ماتحت الشوقیہ بلدیہ کے افسران نے وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے تعاون سے تھوک کا سامان فروخت کرنے والے بازاروں پر چھاپے مارے وزارت نے ٹویٹر کے اپنے ا کاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ میک اپ کا غیر معیاری سامان اور بجلی کے پلگ پوائنٹ ضبط کرلئے۔