کویت :یوم الوطنی کی مناسبت سے رضيہ ميموريل کا اجلاس
محمد عرفان شفیق۔ کویت
رضيہ ميموريل ويلفیئرسوسائٹى اورلائف فار آدرزويلفیئرسوسائٹی کے اركان كا اجلاس ہوا جس میں کويت کے جشن آزادی کی مناسبت سے كويت پاكستان دوستى کا كیک كاٹا گیا۔شرکا نے كويت كے لئے نيك خواہشات كااظہار کیا اور مز يد استحكا م ، تر قى ا و ر خو شحا لى كے لئے دعا كى گئی۔
تقر يب ميں چیئرمين ر ضيہ ميمو ر يئل پاكستا ن اورایل ایف او و يلفیئرسو سا ئٹى كويت کے راجہ محمد بلال ، بابر پرنس اور دوسرے عہديداران سيد امجد، ظاہر حسين شاه، فہد ربانى، سيف الله ملك، ملك نصا ر، چو ہدرى نصار، لطيف ا و ر د و سرے ممبران نے اپنے خيا لا ت كا ا ظہار كيا ۔ راجہ بلال نے تمام پا كستا نيو ں سے کہا کہ ہم سب پاكستان كے سفير ہيں اور سب مل كر قو م كا نا م روشن كریں۔
كويت كےقوانین كا احتر ا م كر یں ا و ر د و نو ں ملكو ں كى د وستى كو مز يد مضبوط كرنے ميں اپنا كردار ادا كریں۔تقریب میں پر تكلف عشائیہ کا بھی اہتمام تھا ۔