Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ذبیح اللہ بیگ کے انتقال پر حیدرآبادی تنظیموں کی تعزیت

    جدہ ( ابو  انصاری ) مدینہ منورہ میں مقیم حیدرآباد دکن کی سینیئر شخصیت ذبیح اللہ بیگ کے انتقال پر  ۔مملکت بھر میں مقیم  حیدرآباد دکن کے تارکین وطن کی تنظیموں خاک طیبہ ٹرسٹ ،بزم اتحاد ، ،انڈین کلچرل سوسائٹی ، بزم عثمانیہ ، اردو اکیڈمی جدہ ،  بزم احباب ملت ، بزم غلامان مصطفی ،دکن این آر آئیز گروپ ، اردو گلبن ، نور ایجوکیشنل  بزم طلباء قدیم  و محبان جامعہ نظامیہ ،جی 21 بزنس گروپ ،  تلنگانہ این آر آئیز ویلفیئر ایسوسی ایشن مدینہ منورہ ،سعودی انڈین اسپورٹس اینڈ کلچرل فورم ، تلنگانہ یونائیٹڈ فورم ، ٹوئن سٹیز یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن ، گلوبل این آر آئی،تلنگانہ این آر آئی فورم  کے صدور  اور اراکین نے تعزیت پیش کرتے ہوئے اپنے گہرے رنج و ملال کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعائیں کیں۔

شیئر: