Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ اورکرشمہ کی ہیلری کلنٹن سے ملاقات

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور کرشمہ کپور نے حال ہی میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے ملاقات کی ۔یہ ملاقات ایک تقریب کے دوران ہوئی ۔ دونوں اداکار بہنوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہیلری کےساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جو مداحوں میں مقبول ہورہی ہیں۔
 

شیئر: