Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈین قونصلیٹ کا دورہ ابہا و بیشہ

جدہ ..... انڈین قونصلیٹ کی ٹیم 16 مارچ کو ابہا اور بیشہ کا دورہ کرے گی ۔ قونصلیٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کمیونٹی کو ریجن میں جہاں آوٹ سورس ایجنسی نہیں وہاں رہنے والوں کو قونصلر خدمات مہیا کی جائیں گی۔ ابہا میں ٹیم کا قیام VFS سینٹر شاہ سعود اسٹریٹ خمیس مشیط میں جمعہ 16 مارچ کو صبح 8 سے دوپہر 12 شام 5 بجے تک ہو گا نماز ظہر کا وقفہ ہو گا ۔ بیشہ میں ٹیم کا قیام رغدان ہوٹل میں ہوگا جہاں کمیونٹی رجوع کر سکتی ہے ۔ 

شیئر: