کولکتہ: کیمیکل اسٹوریج میں آتشزدگی
کولکتہ .... شمال مشرقی ریلوے کنگا ندی کے کنار ے واقع علاقے میں قائم کیمیکل اسٹوریج میں آگ لگنے سے سرکلر ٹرین سروس متاثر ہوئی۔ یہ کیمیکل اسٹوریج ایسٹ ویسٹ میٹرو پروجیکٹ کے قریب واقع ہے۔ فائر بریگیڈ کی 18سے 20گاڑیوں کی مدد آگ پر قابو پالیاگیا ہے۔