Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اکتوبر' کا پہلا گیت جاری

بالی وڈ کی نئی فلم ' اکتوبر'کا پہلا گیت ' ٹھہرجا'کے عنوان سے جاری کر دیاگیا۔گلوکار ارمان ملک کی آوازمیں فلم کا یہ پہلا گیت ہے جوسامنے آیاہے۔ اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو کی ایکساتھ یہ پہلی فلم ہے ۔ اکتوبر ، اپریل میں ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: