ولی عہد نے آئی بی ایم اور میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا
بوسٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے بوسٹن میں آئی بی ایم کے مرکز برائے صحت اور میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا۔ انہیں صحت اور ٹیکنالوجی کے تعلق مختلف ماڈل دکھائے گئے۔ دونوں مراکز میں سعودی ماہرین اور طلبہ سے بھی ملاقات کی۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں