Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دانش تیمور پروڈیوسر بن گئے

پاکستانی اداکار دانش تیمور پروڈیوسر بن گئے۔ وہ اداکاری کےساتھ ساتھ پروڈیوسر کی ذمہ داریاں بھی نبھارہے ہیں۔خبروں کے مطابق دانش نجی ٹی وی چینل کیلئے ایک ٹی وی ڈرامہ'ہارے دل'کی پروڈکشن دے رہے ہیں جس میں وہ بطور اداکار کام بھی کررہے ہیں۔دانش تیمور کا شمارپاکستان کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے۔ وہ کئی پاکستانی فلموں میں بطور ہیروکام کرچکے ہیں۔
 

شیئر: