Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیویارک: ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی

نیویارک.... نیویارک میں واقع ٹرمپ ٹاور میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 50ویں منزل پر آگ لگ گئی جس سے ایک شخص ہلاک جبکہ آگ بجھانے والے عملے کے 6ارکان شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔واضح رہے کہ صد ٹرمپ کا ایک گھر اور دفتر اسی عمارت میں واقع ہے، تاہم وہ واشنگٹن میں تھے۔ آگ کے حوالے سے صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ”آگ محدود تھی یہ عمارت بہت عمدہ طریقے سے بنائی گئی ہے“۔ آگ لگنے کے بعد مین ہٹن میں عمارت کے اردگرد کی سڑکیں خالی کروالی گئیں۔
مزید پڑھیں:۔ جرمنی: وین راہگیروں پر چڑھ گئی، 3ہلاک، ڈرائیور کی خودکشی

شیئر: