Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا کیلئے دادا صاحب پھالکے

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما کیلئے فلم انڈسٹری کے سب سے نامور اور بڑے ایوارڈ کا اعلان کردیاگیاہے۔انہیں رواں برس کا 'داداصاحب پھالکے ایوارڈ' دینے کا فیصلہ ہواہے ۔انوشکا کو یہ اعزاز رواں برس ایک تقریب میںپیش کیاجائےگا۔انوشکا کو بالی وڈکی نامور اداکارہ مانا جاتاہے حال ہی میں ان کی فلم ' پری' ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: