رنبیر کپور علیل ہوگئے پیر 9 اپریل 2018 3:00 بالی وڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور علیل ہوگئے۔ڈاکٹروں نے ٹائیفائیڈ کی تشخیص کی ہے۔ اداکار رنبیر کپور دو روز سے صاحب فراش ہیں۔ رنبیر کپور نے فلمی شیڈول منسوخ کرکے چھٹیاں لے لی ہیں۔وہ ان دنوں عالیہ بھٹ کےساتھ فلم براہمسترا' کی شوٹنگ کررہے تھے۔ ٹائی فائیڈ بستر علیل رنبیر شیئر: واپس اوپر جائیں