Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت اور فرانس کے درمیان سیاحت کو فروغ دینے کا معاہدہ

پیرس: سعودی عرب اور فرانس کے درمیان سیاحت اور آثار قدیمہ کے حوالے سے دومعاہدے ہوئے ہیں۔سیاحت اور قومی ورثہ بورڈ کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان کی نیابت کرتے ہوئے وزیر خارجہ عادل الجبیر اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے پروٹوکول پر دستخط کئے۔معاہدے کے مطابق سیاحت اور آثار قدیمہ کے شعبے میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔ سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے فرانس کے تجربات فائدہ اٹھانے کے علاوہ مقامی نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔ 
 

شیئر: