Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت اور فرانس کے درمیان العلا کمشنری میں ترقیاتی منصوبے کا معاہدہ

پیرس: سعودی عرب اور فرانس کے درمیان العلاکمشنری میں ترقیاتی منصوبوں کا معاہدہ ہوگیا ہے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر میکرون بھی موجود تھے۔ واضح رہے کاالعلا کمشنری نے مدائن صالح جیسے تاریخی مقامات موجود ہیں جو قدیم نبطی تہذیب سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ آثار قدیمہ یونسکو میں بھی رجسٹر ہیں۔ معاہدے کے مطابق دونوں ممالک العلا کمشنری کے تاریخی مقامات میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کریں گے تاکہ یہاں مقامی اور غیر ملکی سیاح آثار قدیمہ دیکھنے آئیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: