موٹرسائیکل گرل کا گیت
جمعرات 12 اپریل 2018 3:00
پاکستانی سینما اسکرین کی نئی فلم ' موٹرسائیکل گرل'کاپہلا گیت جاری کردیاگیا۔موٹرسائیکل گرل 'میں اداکارہ سوہائے ابڑو مرکزی کردارنبھارہی ہیں۔فلم کے پہلے گیت کی وڈیو سامنے آئی ہے ۔ یہ وڈیوسوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے فلم پاکستانی لڑکی زینتھ کی حقیقی کردار پر مبنی ہے جس نے موٹرسائیکل پر تنہاسفر کرکے پاکستان میں ریکارڈبنایاہے۔