Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شام آپریشن: تیل کے نرخ بڑھ گئے

ریاض ... شام کیخلاف فوجی آپریشن کے خدشات کے پیش نظر 3برس میں پہلی بار تیل کے نرخوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے روس کو شام کیخلاف فوجی کارروائی سے متنبہ کردیا ہے۔2014ءکے بعد سے پہلی بار امریکی خام تیل کے نرخ غیر معمولی طور پر بڑھے ہیں۔72.06 ڈالرسے قیمت بڑھ کر 73.09 ڈالرتک پہنچ گئی۔

                                     

شیئر: