اہل ریاض کو شہری دفاع کا انتباہ جمعہ 13 اپریل 2018 3:00 ریاض۔۔۔۔ریاض ریجن میں شہری دفاع کے ترجمان محمد الحمادی نے خبردار کیا ہے کہ آج جمعہ کو پورے ریجن میں گردو غبار کا طوفان آئیگا۔ مقامی شہری اور تارکین اپنا وقت گھروں میں گزاریں۔ انتہائی ضرورت کے وقت گھروں سے باہر نکلیں۔ مزید پڑھیں:- - - - -جدہ کے نئے ہوائی اڈے کے ٹنل کا تجربہ کامیاب ریاض جمعہ طوفان تارکین شیئر: واپس اوپر جائیں