Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویٹی کن سٹی کے وفد کی مملکت آمد

ریاض.... ویٹی کن سٹی میں آسمانی مذاہب کے مابین مکالمہ کونسل کے سربراہ جان لوئس ریاض پہنچ گئے۔ انکے ساتھ کونسل کے اعلیٰ عہدیداران کا وفد بھی شامل ہے۔ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائب گورنر ریاض شہزادہ عبدالرحمان بن عبدالعزیز اور رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے استقبال کیا۔
 

شیئر: