ریاض : سیمنٹ فیکٹری آبادی سے باہر لیجانے کا فیصلہ اتوار 15 اپریل 2018 3:00 ریاض ... ریاض میونسپلٹی نے آبادی میں موجود 50فیصد قہوہ خانے بند کرادیئے۔ سیمنٹ فیکٹری کو بھی ریاض آبادی سے باہر منتقل کیا جائیگا۔ کارروائی میں پیشرفت ہوگئی۔ بلدیاتی کونسل کے ارکان مختلف علاقوں کے دورے کرکے قہوہ خانوں کی منتقلی پر زوردے رہے ہیں۔ ریاض سیمنٹ فیکٹری قہوہ خانے میونسپلٹی شیئر: واپس اوپر جائیں