ذکاء اللہ محسن
ریاض :بزم ریاض کے روح رواں اور موٹیویشنل ا سپیکر تصدق گیلانی کی جانب سے اپنی رہائش پر عشائیہ دیا گیا جس میں انہوں نے ریاض سے اپنے رفقاء ، دوستوں اور پاکستانی کمیونٹی کے ساتھیوں کو مدعو کیا۔ مہمانوں میں فن لینڈ کے سفیر مسٹر پیکّانے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس کے علاوہ سفارت خانہ پاکستان سے نائب سفیر سردار خٹک ، ایچ او سی سیف اللہ ، ویلفیئر اتاشی محمود لطیف، برگیڈئر شاہد منظور اور عمر منظور ملک شامل تھے ۔
مزید پڑھیں:- - - -اسد اللہ جیتھیال کے اعزاز میں الوداعی تقریب