Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجران پر میزائل حملہ ناکام

ریاض .... سعودی فضائیہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے نجران پر داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو نشانے پر پہنچنے سے قبل ہی فضا میں اڑا دیا۔عرب اتحاد اس حوالے سے وضاحتی بیان بعد میں جاری کریگا۔

                            

شیئر: