جدہ: کرین گرنے سے 2مزدور زخمی منگل 17 اپریل 2018 3:00 جدہ....جدہ میں کرین گرنے سے 2کارکن زخمی ہوگئے۔ شہری دفاع کے ترجمان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ایک زیر تعمیر عمارت کے پاس سے ملبہ اٹھانے پر مامور کرین گرنے سے 2کارکن زخمی ہوگئے۔ ہلال احمر نے علاج کے لئے انہیں اسپتال میں داخل کرادیا۔ جدہ کرین شہری دفاع اسپتال شیئر: واپس اوپر جائیں