Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہد کپوربھی فہرست میں شامل

بالی وڈ فلم ' پدماوت' میں کردار ادا کر کے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار شاہدکپور کو بھی داداصاحب پھالکے ایوارڈ دیئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اب شاہد کپور بھی ایوارڈ یافتگان کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
 

شیئر: