Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی گاڑیوں کے مالکان کو نئی سہولت

ریاض .... سعودی کابینہ نے ٹریفک قانون کی دفعہ 2کی شق 20میں ترمیم کرکے نجی گاڑیوں کو اسمارٹ ایپلی کیشن گاڑیو ں میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔ ترمیم کے بعد قانون مذکور کی دفعہ 20 میں کہا گیا ہے کہ نجی کار کو ایپلی کیشن گاڑی میں استعمال کرنے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی سے اجازت نامہ لینا ہوگا۔ یہ اقدام ٹیکسیوں کی سعودائزیشن کی جہت میں اہم قدم شمار کیا جارہا ہے۔

                                      

شیئر: