Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مونی کا دبنگ3 میں مختصرکردار

بالی وڈ اداکارہ مونی رائے کو دبنگ کے تیسرے سیکوئل ”دبنگ 3“میں کاسٹ کیاجا رہا ہے ۔ وہ فلم میں مختصر کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔مونی ان دنوں اکشے کمار کی فلم ' گولڈ' میں کام کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: