مکہ میں غیر معیاری مطبخ بند ہفتہ 21 اپریل 2018 3:00 مکہ مکرمہ ....مکہ مکرمہ میں المسفلہ بلدیہ کے اہلکاروں نے غیر معیاری مطبخ سربمہر کر دیا۔ یہاں مختلف ممالک کے تارکین کھانے تیارکر کے ہوٹلوں کو سپلائی کر رہے تھے۔ مکہ مکرمہ مطبخ سربمہر تارکین شیئر: واپس اوپر جائیں