Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرون گرانے کے وقت شاہ سلمان محل میں نہیں تھے، ذرائع

ریاض:سعودی سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض کے حی الخزامی محلے میں کھلونا ڈرون گرانے کے وقت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اپنے محل میں نہیں تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کے وقت شاہ سلمان ریاض میں اپنے فارم میں تھے۔ واضح رہے کہ حی الخزامی چیک پوسٹ نے آج حی الخزامی محلے میں کھلونا ڈرون گرایا ہے جس کے ذریعہ غیر قانونی طور پر علاقہ کی تصاویر بنائی جارہی تھیں۔ 
مزید پڑھیں:ریاض: حی الخزامی میں کھلونا ڈرون گرایا گیا
 

شیئر: