Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دہشتگردی کے ملزمان میں 182فیصد اضافہ

ریاض... یہاں فوجداری کی عدالت نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی کے ملزمان کی تعداد میں 182فیصد اور فوجداری کے دیگر مقدمات میں 132فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ اعدادوشمار 1439ھ کے ابتدائی 6ماہ کے ہیں۔ اسی دوران عدالت کو موصول ہونے والے فوجداری کے دیگر مقدمات میں 182فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

                                 

شیئر: