Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں بینک اکاﺅنٹ نہ رکھنے والے 225ملین افراد

نیویارک.... عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکی میں اعتراضات کے باعث 19 فیصد آبادی بینک اکاﺅنٹس نہیں رکھتی۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے خطے میں بینک اکاﺅنٹس نہ رکھنے والوں کی شرح دیگر ممالک کے مقابلہ میں زائد ہے جبکہ عالمی سطح پر ایسے بالغ افراد کی تعداد 1.7 ارب ریکارڈ کی گئی ہے۔ چین میں بینک اکاﺅنٹ نہ رکھنے والوں کی تعداد سب سے زائد ہے جو 225 ملین سے زائد ہے۔ 

شیئر: