Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین کل بدھ کو القدیہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

منگل 24اپریل 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین کل بدھ کو القدیہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
٭ سماجی کفالت میںشامل افراد کیلئے مکان اسکیم ، ماہانہ قسط200 ریال ہوگی
٭ سعودی قومی لباس کا استعمال ڈاکٹروں اور نرسوں کیلئے ضروری نہیں،یونیفارم کے پابند پیشے مستثنیٰ، ترجمان گورنریٹ مکہ
٭ حوثی باغیوں کے مرد ثانی صالح الصماد عرب اتحاد کی بمباری میں ہلاک
٭ صحت خدمات پیش کرنے والوں کے ساتھ چھیڑ خانی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے قانونی مدد 
٭ ججوں کا تحفظ اولیں ترجیح ہے، سعودی وزیر انصاف
٭ 9سرکاری اداروں نے 12پیشوں کی سعودائزیشن کے فیصلے پر عملدرآمد کا طریقہ کار متعین کردیا
٭ انشورنس کمپنیوں نے صحت خدمات کیلئے 15.3ارب ریال ادا کئے
٭ نجران میں بارش، 22افراد محصور، سیلابی پانی گھروںمیں داخل
٭ ریاض گردو غبار کے حصار میں
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: