Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیرون مملکت سعودی عرب کے محفوظ اثاثے مارچ میں 1.85ٹریلین ریال

یکم مئی2018منگل کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں
٭ بیرون مملکت سعودی عرب کے محفوظ اثاثے مارچ میں 1.85ٹریلین ریال تک پہنچ گئے
٭ سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے دوراان غیر ملکیوں نے 35.98ارب ریال باہر بھجوائے، 0.4فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
٭ پوری دنیا کی نظریں ٹرمپ پر، آج کسٹم ڈیوٹی سے استثنیٰ کا فیصلہ جاری کرینگے
٭ 38بین الاقوامی ماہرین اقتصاد نے پیٹرول کے اوسط نرخ 2018ءکے دوران 67ڈالر تک بڑھائے
٭ خلیجی ممالک نے ڈبلیو ٹی او کو لوہے کی درآمدات پر کسٹم مقرر کرنے کی اطلاع دیدی
٭ سعودی اسکولوں میں کینٹین چلانے اور کھانے پینے کی اشیاءفراہم کرنے والی خصوصی کمپنی قائم
٭ مقررہ فیس ادا کرنے کیلئے خالی پلاٹس کا اندراج ضروری، رجسٹریشن نہ کرانے پر سخت سزاﺅں کا اعلان
٭ تیل مارکیٹ میں ایرانی برآمدات کے دھڑن تختہ ہونے کے خدشات
٭ ایران پر نئی پابندیوں کا قوی امکان
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: