Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: اندلس اور فلسطین انڈر پاس کا افتتاح یکم رمضان 1439ھ کو

یکم مئی2018منگل کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ وزیراعظم کے ماتحت ”ہیلتھ کونسل“ قائم کی جائے، سعودی مجلس شوریٰ کا مطالبہ
٭ امن و عامہ کے تعاون سے طبی تنازعات نمٹائے جائیں، طب اور قانون فورم کی سفارش
٭ پاکستان نژاد مسلمان کو برطانیہ کا وزیر داخلہ بنادیا گیا
٭جدہ: اندلس اور فلسطین انڈر پاس کا افتتاح یکم رمضان 1439ھ کو ہوگا۔
٭ قطر کی دخل اندازی اور ایران کی پشت پناہی کے باوجود یمن کی آزادی کا وقت قریب پہنچ گیا، خولان قبائل کے شیخ کا دعویٰ
٭ کھارے پانی کو میٹھا بنانے ، ہوائی اڈوں، نقل و حمل اور فلور ملز کی نجکاری جلد ہوگی، وزیر اقتصاد
٭ اساتذہ کے ٹرانسفر کے فیصلے 3ہفتے کے اندر ہوجائیں گے، محکمہ تعلیم
٭ سعودی حصص دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگئے، عالمی ادارہ
٭ گورنر مدینہ منورہ آج عربی رسم الخط فورم کا ا فتتاح کرینگے
٭ 95فیصد سعودی عوام کثیف مسلکی و مذہبی معاشرے کے قائل ہوگئے
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: