سوئس ٹرین رنویر سنگھ سے موسوم
سوئٹزرلینڈ کی مقامی حکومت نے ایک ٹرین رنویر سنگھ سے موسوم کر دی ہے ۔ رنویر ان دنوں چھٹیاں گزارنے سوئٹزرلینڈ کے تفریحی مقامات پر موجود ہیں جہاں ان کے اعزاز میں سوئس ٹرین سروس نے ایک ٹرین کا نام'رنویر آن ٹور' رکھدیاہے۔ رنویرنے اس ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کیا۔واضح رہے کہ رنویر کو سوئس حکومت کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے سفیر مقر رکیاگیاتھا۔