Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

11ارب ریال کے مقروض شہری کے 30گوداموں کی نیلامی

بدھ 2مئی 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار “عکاظ “کی شہ سرخیاں
٭ حج ریسرچ انسٹیٹیوٹ طواف اور سعی کیلئے میٹرو اور روضہ شریفہ میں نماز کیلئے پیشگی ریزرویشن کی تجاویز پر غوروخوض کرنے لگا
٭ مجلس شوریٰ نے دولت میں غیر معمولی اضافے سے متعلق سفارش نامنظور کردی
٭ 11ارب ریال کے مقروض شہری کے 30گوداموں کی نیلامی
٭ ہمارے پاس ایران کی دہشتگردانہ اسکیموں کے شواہد موجود ہیں، وزیر خارجہ مراکش
٭ سوئٹزرلینڈ میں ہمارے خلاف کوئی تحقیقات نہیں ہورہی، ہم نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی، پیٹرو سعودی کا وضاحتی بیان
٭ یمنی فوج 3جہتوں سے حوثیوں کے ٹھکانوں کی ناکہ بندی کررہی ہے، گورنر صعدہ
٭ مغربی ممالک کے 14شہری سعودی عرب کی ریاستی سلامتی کی حوالات میں قید ہیں، بدامنی کے مسائل میں ملوث پائے گئے
٭ ایک ماہ کے دوران عدالتو ںمیں 2لاکھ مقدمات کی سماعت ہوئی، مکہ مکرمہ اور ریاض میں مقدمات کی سماعت کا تناسب 51فیصد رہا
٭ سعودی عرب کے 85فیصد باشندے چہل قدمی نہیں کرتے، محکمہ شماریات
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: