جدہ : تاریخی مسجد میں پہلی بار نماز جمعہ
جدہ ....جدہ کے تاریخی علاقے میں المعمار جامع مسجد میں پہلی بار جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔ شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے اس کی اصلاح و مرمت اپنے خرچ پر کرانے کا حکم دیا تھا، باقاعدہ افتتاح ماہ رواں کے اختتام پر ہوگا