Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اساتذہ کی درآمد کی کوئی اسکیم نہیں، وزارت تعلیم

پیر 7مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ“ کی سرخیاں
٭ سرکاری اسپتال خدمت کیلئے تیار ہیں، مقررہ بجٹ انہیں چلانے کیلئے ناکافی ہے، وزارت صحت
٭ رمضان المبارک کے دوران مطاف کا صحن صرف معتمرین کیلئے ہوگا، سعودی حکومت
٭ اساتذہ کی درآمد کی کوئی اسکیم نہیں، وزارت تعلیم
٭ کاغذی دستاویز کے بجائے 1.3ملین دستاویزات آن لائن جاری کی گئیں، وزارت انصاف
٭ دہشتگردوں سے مقابلے میں سیکیورٹی کے 4اہلکار شہید، سیکیورٹی کو مطلوب الشہری مارا گیا، وزارت داخلہ
٭ خالد الفیصل نے آئندہ 10برس کیلئے مکہ مکرمہ ریجن کی حکمت عملی جاری کردی
٭ مکہ مکرمہ کے گھروں میں ڈینگی مچھر کے انسداد کیلئے 120ملین ریال کا بجٹ مختص
٭ مکہ مکرمہ میں 50ہزار مربع میٹر پر تجاوزات ختم کرادیئے گئے
٭ نائب گورنر مکہ مکرمہ نے جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے آپریشنل تجربات کا معائنہ کیا
٭ حرمین ٹرین سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران کمرشل بنیادوں پر چلائی جائیگی، وزیر نقل و حمل
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: