صبا قمر لالی، بالی کے بعد ہالی وڈمیں
حال ہی میں سوشل میڈیا سمیت شوبز کے مختلف حلقوں میں خبریں گرم ہیں کہ اداکارہ صبا قمرلالی اور بالی وڈ کے بعد اب ہالی وڈ میں قدم رکھنے والی ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق صبا قمر کو ہالی وڈ فلم میں کام کی پیشکش ہوئی ہے ۔وہ ان دنوں اسی کی تیاریوں میں مصروف ہیں تاہم صبا کی جانب سے اب تک ایسی کسی خبر کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آسکی ۔