Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آج ایک بجے سائرن کا تجربہ کیا جائیگا

ریاض ...محکمہ شہری دفاع کے اعلیٰ عہدیدار بریگیڈیئر عبدالعزیز الجہنی نے بتایا ہے کہ آج جمعرات کو ریاض، الخرج، الدرعیہ اور الشرقیہ کی تمام کمشنریوں میں سائرن بجائے جائیں گے۔ سلسلہ 5سے 7منٹ تک جاری رہیگا اس سے زیادہ نہیں۔ الجہنی نے توجہ دلائی کہ سائرن ایک بجے بجائے جائیں گے۔ یہ تجربہ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے کیا جارہا ہے۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: